دبئی:اتحاد روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ڈرائیوروں کو دوسری سڑک استعما ل کرنے کی ہدایات

جمعہ 6 مئی 2016 16:18

دبئی:اتحاد روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ڈرائیوروں کو دوسری سڑک استعما ل کرنے ..

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) : دبئی ٹریفک پولیس کے مطابق اتحاد روڈ بلمقابل المولہ پلازہ ایک جمعہ کی نماز کے بعد ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ، جس سے سڑک کی طر ف جانے والے راسطے بند کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹریفک پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے وقت کو بچانے کی خاطر دوسری سڑک استعمال کریں۔ اتحاد روڈ دبئی اور شارجہ کے درمیان رابطہ سڑک ہے اور اس پر روزانہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں آتیں جاتیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :