امریکی ڈالر کی قدر مستحکم

جمعہ 6 مئی 2016 16:14

نیویارک ۔ 6 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) عالمی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر کو استحکام حاصل رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو یورو کے مقابلے ڈالر کی قدر میں0.7 فیصد اور جاپانی ین کے مقابلے دو فیصد اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

نیویارک ٹریڈ میں ڈالرکے تبادلے 1,1404 یورو اور107.26 ین میں ہوئے۔