نیشنل بک فاؤنڈیشن اور اردو سائنس بورڈ کے مابین معاہدہ

جمعہ 6 مئی 2016 15:32

پشاور۔06 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاور اور اردو سائنس بورڈ پشاور کے مابین معاہدے طے پایاگیا جس کے تحت سائنس بورڈ کی کتابیں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ہاں دستیاب ہونگی اس کے علاوہ یہ کتب فاؤنڈیشن کے کتب نمائشوں میں بھی رکھی جائینگی۔

متعلقہ عنوان :