اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں جہاد فارزیروتھیلیسیمیا کے عنوان پر سیمینارکا انعقاد

جمعہ 6 مئی 2016 15:32

پشاور۔06 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا کے عنوان پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا، جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی اجمل خان تھے‘ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہاکہ معاشرے میں اس کے متعلق آگاہی پھیلانا اشد ضروری ہے کیونکہ تھیلیسیمیا ایک ماروسی بیماری ہے جو صرف آگاہی کے ذریعے ہی ختم ہوسکتی ہے اور اس کے خاتمے کیلئے شادی سے پہلے ایک تھیلیسیمیا ٹسٹ لازمی کرانا چاہیے تاکہ ان کی زندگی میں آنے والی مصیبتوں سے ان کا تحفظ ممکن ہوسکے ‘ اسلامیہ کالج سابق انگریز پروفیسر ایچ ایم کلوز نے پہلی بار خیبرپختونخوا اور اسلامیہ کالج میں خون کا عطیہ دینا شروع کیاتھا اور اب تک اسلامیء ہر مشکل گھڑی میں اپنی صوبے کے لوگوں کے ساتھ پیاراور خلوص سے خون دیا۔

متعلقہ عنوان :