2018 ء تک دیہی عوام کو تعلیم و صحت سمیت دیگر سہولتیں میسر ہوں گی ‘رانا محمد ارشد
جمعہ 6 مئی 2016 14:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن و کلچر رانا محمد ارشدنے کہا ہے کہ خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں آئندہ تین سالوں کے دوران 50ارب روپے سے دیہی سڑکوں کی کارپٹ تعمیرسے پائیدار ترقی کے نئے راستے کھلیں گے جس سے نہ صرف معاشی انقلاب برپا ہوگا بلکہ دیہاتوں میں بسنے والوں کو تعلیم وصحت کی جدید اورمعیاری سہولتوں تک آسان رسائی میسر آئے گی،خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 15ارب کی لاگت سے دوہزار کلومیٹر سے زائددیہی سڑکوں کی کارپٹنگ تعمیر کی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں بھی 15ارب روپے کی لاگت سے 18سو کلومیٹر سے زائد طویل سڑکوں کی تعمیرکے منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے جن کی بدولت دیہات آسان راستوں کے ذریعے شہروں سے منسلک ہوجائیں گے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.