دبئی : ٹیکسی ڈرائیور کار حادثے میں جھلس گیا

جمعہ 6 مئی 2016 14:08

دبئی : ٹیکسی ڈرائیور کار حادثے میں جھلس گیا

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) : ایک ٹیکسی ڈرائیور کا ر حادثے کے بعد اس میں آگ لگ جانے کے باعث جھلس گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسی نے اس وقت آگ پکڑ لی جب وہ سامنے سے آنے والی دوسری گاڑی سے ٹکرائی ۔

(جاری ہے)

کار کے پس سے گزرنے والے راہ گیروں نے کار کے ڈرئیور کو زخمی حالت میں کار سے باہر نکالا جو کہ بر ی طرح جھلس گیاتھا۔ سول ڈیفنس کے چیف کرنل الی ال متعوہ نے کہا کہ ڈرائیور کی حالت خطرے سے باہر ہے اسکو کچھ چوٹیں آئیں ہیں۔ حادثہ دبئی ہیلتھ سٹی کے پاس پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :