بادامی باغ میں سسرکی بہوسے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار،پولیس

متاثرہ لڑکی کی 3مہینے پہلے شادی ہوئی تھی

جمعہ 6 مئی 2016 12:01

بادامی باغ میں سسرکی بہوسے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار،پولیس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سسر نے بہو کیساتھ مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بادامی باغ میں سسر نے اپنی بہو کیساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی جس کے بعد متاثرہ خاتون کی شکائت پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔واقعے کے بعد متاثرہ خاتون متعلقہ تھانے پہنچ گئی جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی 3مہینے پہلے شادی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :