وزیراعلیٰ بلوچستان نے خضدارمیں بارشوں سے ہونے والے مالی نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی
جمعرات 5 مئی 2016 22:52
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے ضلع خضدارکے علاقے کرخ میں گذشتہ روز کی بارشوں سے علاقے میں ہونے والے مالی نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں سے متاثرہ علاقے کا فوری طور پر سروے کرتے ہوئے مال مویشیوں کے مرنے اور املاک کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات تیار کر کے انہیں پیش کی جائیں اور متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے، انہوں نے کہا کہ سروے رپورٹ کی روشنی میں علاقے کو آفت زدہ قرار دینے کا جائزہ لیا جائیگا، وزیراعلیٰ کی جانب سے پی ڈی ایم اے کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ متاثرین کی ضروریات کے مطابق امدادی سامان فراہم کیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.