جامعہ بلوچستان شعبہ مینجمنٹ سائنسزکے زیراہتمام دوروزہ بک فیئر6اور7مئی کومنعقدکیاجائے گا

جمعرات 5 مئی 2016 22:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) جامعہ بلوچستان شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ بک فیئر 06اور 07مئی کو جامعہ بلوچستان میں منعقد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جس کے مہمان خصوصی جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال ہونگے۔دو روزہ بک فیئر میں مختلف بک ایجنسیز شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :