سندھ اسمبلی میں بندوق لے کر جانے والے شخص کیساتھ میرا ہال میں داخل ہونا ثابت ہو جائے تو اپنا شو بند کر دوں گا: اقرار الحسن
محمد علی جمعرات 5 مئی 2016 22:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مئی۔2016ء) اقرار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں بندوق لے کر جانے والے شخص کیساتھ میرا ہال میں داخل ہونا ثابت ہو جائے تو اپنا شو بند کر دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے پیش کش کی ہے کہ ان پر لگائے گئے الزامات ثابت ہو جائیں تو وہ اپنا شو بند کر دیں گے۔
(جاری ہے)
اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں جو شخص بندوق لے کر داخل ہوا تھا وہ اس کے ہمراہ نہیں تھے۔
اس حوالے سے کچھ ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اس بات کی تصدیق کیلئے سندھ اسمبلی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ مزکورہ شخص کیساتھ اسمبلی ہال میں داخل ہوتے ہوئے دکھ جائیں تو پھر وہ اپنا ٹی وی شو فوری بند کر دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.