دہشت گردوں کو فنڈنگ اور کرپشن 2 الگ باتیں ہیں: وزیر داخلہ چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی جمعرات 5 مئی 2016 20:29

دہشت گردوں کو فنڈنگ اور کرپشن 2 الگ باتیں ہیں: وزیر داخلہ چوہدری نثار

اسلام آباد( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05مئی۔2016ء) چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ اور کرپشن 2 الگ باتیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تعلقات میں کوئی کشیدگی نہیں ہے۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے حوالے سے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ اور کرپشن 2 الگ باتیں ہیں۔دہشت گردوں کی مالی معاونت اور کرپشن کے معاملے کو آپس میں جوڑنا درست نہیں ہے۔