نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کا افتتاح 30 جولائی 2017 کو کر دیا جائے گا: سول ایوی ایشن حکام

muhammad ali محمد علی جمعرات 5 مئی 2016 19:59

نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کا افتتاح 30 جولائی 2017 کو کر دیا جائے گا: سول ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 5مئی ۔2016ء ) سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کا افتتاح 30 جولائی 2017 کو کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ائیرپورٹ کا افتتاح 30 جولائی 2017 کو کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :