عوامی شکایات کی بروقت ازالے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکوارٹر اسلام آبادمیں کمپلینٹ سیل قائم
جمعرات 5 مئی 2016 18:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ وموٹروے پولیس شوکت حیات خان نے عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کے لیے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں کمپلینٹ سیل قائم کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
جہاں عوام خط کے ذریعے انچارج کمپلینٹ سیل نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرقیصر وسیم پلازہ 2-A، G-13/3مرکزاسلام آبادیاٹیلیفون نمبر 051-9334414یا فیکس نمبر 051-9334551یاای میل ایڈ ریس [email protected]اور[email protected]پر اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں۔ عوام سے التماس ہے کہ شکایات درج کراتے وقت اپنا نام، قومی شناختی کارڈ نمبر ، ایڈریس اور ٹیلی فون نمبر ضرور اور واضح لکھیں۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.