دبئی: الیکٹرونکس کی دکان میں چوری، چار گرفتار

جمعرات 5 مئی 2016 18:44

دبئی: الیکٹرونکس کی دکان میں چوری، چار گرفتار

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔5مئی 2016ء) : چار بے روزگار افراد نے دبئی کی مارکیٹ میں موجود دکان کو توڑ کر 131الیکٹرونکس کی اشیاء چوری کر لیں۔

(جاری ہے)

ان اشیاء میں 84لیپ ٹاپس، 20آئی فونز،27آئی پیڈز، شامل تھے۔چاروں کو مقامی عدالت نے تین سال کی سزا کا حکم سنایا اور سزا مکمل ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا حکم بھی صادر کیا ۔ چاروں ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے۔

متعلقہ عنوان :