دبئی: پاپ سٹار جینٹ جیکسن امید سے ہے: انٹر ٹینمنٹ ٹونا ئٹ کا دعویٰ

جمعرات 5 مئی 2016 17:58

دبئی: پاپ سٹار جینٹ جیکسن امید سے ہے: انٹر ٹینمنٹ ٹونا ئٹ کا دعویٰ

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 4مئی 2016ء) : پاپ سٹار سنگر جینٹ جیکسن کے بارے میں ایک خبر رسا ں ادارے انٹر ٹینمنٹ ٹونائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاپ سٹار جینٹ جیکسن امید سے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جینٹ جیکسن نے خفیہ طور پر 2012میں ایک قطری صنعتکار سے شادی کی تھی ۔ جبکہ 2013 میں اس نے اس شادی کے بارے میں باضابطہ اعلان کیا تھا۔ انٹرٹینمنٹ ٹو نائٹ کے مطابق جینٹ جیکسن نے اپنے ورلڈ ٹور کی تاریخوں کی بھی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔

متعلقہ عنوان :