Live Updates

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ،پانامہ لیکس اوراپوزیشن کے ٹی او آرز پر مشاورت

جمعرات 5 مئی 2016 17:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ،پانامہ لیکس اوراپوزیشن کے ٹی او آرز پر مشاورت کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی، نعیم الحق، شیریں مزاری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پانامہ لیکس اوراپوزیشن کے ٹی او آرز پر مشاورت کی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات