بھارت پاکستان سے مذاکرات کا خواہشمند ،مگر حالات موزوں نہیں، گوتم بمباوالا
دونوں ممالک کی جانب سے ماہی گیروں کی رہائی خوش آئند ہے،پاک بھارت کرکٹ سیریز کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،بھارتی ہائی کمشنر کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 5 مئی 2016 17:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی کے لئے کوشش کی جا رہی ہیں ابھی حالات موزوں نہیں، بھارت پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے جس کے لئے ایک موزوں اور سازگار حالات کی ضرورت ہے پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز خارجہ نے نئی دہلی میں مفید بات چیت کی پاکستان کی جانب سے ماہی گیروں کی رہائی کے جواب میں بھارت نے بھی پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کیا تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے تاہم ابھی حالات موزوں نہیں ہے جامع مذاکرات کی بحالی کے لئے کوشش کی جا رہی ہیں پاکستان اور بھارت بات چیت کے لئے تیار ہیں جس کے لئے سازگار ماحول پیدا کیا جا رہا ہے پاکستان کے سیکرٹریز خارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک ہوئے دونوں ممالک کے سیکرٹریز خارجہ نے نئی دہلی میں مفید بات چیت کی پاکستان کے بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے بدلے میں بھارت نے بھی پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت نے ایشا کپ اور ٹی ٹوئنٹی میں بھرپور شرکت کی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار کا کویت کے ساتھ روایتی طور پر برادرانہ تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.