تھیلسیما سے متعلق قوا نین پر عملدرآمد کر وانے کی اشد ضرورت ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر
جمعرات 5 مئی 2016 17:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ تھیلسیما سے متعلق مو جو دہ قوانین پر عملدرآمد کروا نے کی اشد ضرورت ہے قا نو ن سندھ اسمبلی نے منظو ر کیا تھا جس کے تحت شا دی سے قبل تھیلسیما سے پا ک ٹیسٹ کروا نا ضروری ہے ۔انہو ں نے نا درا سے در خواست کی کہ کمپیوٹرائز ڈ نکا ح نا مہ جا ر ی کر نے سے قبل شا دی شدہ جوڑوں سے تھیلسیما ٹیسٹ لا زمی جمع کروا ئیں یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں سندھ بلڈ ٹرا نسفیو ژن اتھا ر ٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر زا ہد حسین انصا ر ی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔
اس مو قع پر زا ہد حسین انصا ر ی نے بتا یا کہ تھیلسیما کے عالمی دن کے مو قع پر سیمینا ر منعقد کیا گیا تھا جس میں تھیلسیما سے متعلق آگہی فرا ہم کی گئی ۔(جاری ہے)
صوبا ئی وزیر صحت نے کہا کہ خاندا ن در خا ندا ن شا دی تھیلسیما کے پھیلا ؤ کی ایک اہم وجہ ہے اور اس رسم کی حوصلہ شکنی کر نے کی ضرورت ہے ۔اس مہلک بیما ر ی کے پھیلا ؤ کو رو کنے اور بچو ں کو اس بیما ر ی سے بچا نے کے لئے سندھ اسمبلی نے شا د ی سے قبل تھیلسیما ٹیسٹ کروا نا لا زمی قرار دیا ہے تا ہم آگہی کی کمی کی وجہ سے اس قا نو ن پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے ۔
انہو ں نے سیکریٹری سندھ بلڈٹرا نسفیوژن اتھا ر ٹی کو ہدا یت کی کہ وہ اس جا ن لیوا بیما ر ی پر شعو ر بیدار کر نے کے لئے واک ،سیمینا ر اور دیگر ذرا ئع استعما ل کریں تا کہ ہم اپنی آنے والی نسلو ں کو اس جا ن لیوا بیما ر ی سے محفو ظ رکھ سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.