ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے استعفا دینے کا اعلان کردیا ہے، احمد داؤد اوغلو نے ترک صدر کے ساتھ اختلافات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ، داؤد اوغلو آئندہ مہینے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دینگے۔غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 5 مئی 2016 16:58

ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے استعفا دینے کا اعلان کردیا ہے، احمد داؤد ..

انقراء( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05مئی۔2016ء) :ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے استعفا دینے کا اعلان کردیا ہے،آئندہ مہینے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دینگے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔احمد داؤد اوغلو 2014ء سے ترکی کے وزیراعظم ہیں۔ ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے ترک صدر کے ساتھ اختلافات بڑھ جانے کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ۔تاہم آج انہوں نے اپنے عہدے سے باقاعدہ استعفیٰ دینے اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :