چینی سٹاکس جمعرات کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے

جمعرات 5 مئی 2016 16:45

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) چین کے سٹاکس جمعرات کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے ،بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.22فیصد کے اضافے سے 2997.84پوائنٹس جبکہ چھوٹا شینزن انڈیکس 0.49فیصد کے اضافے سے 10474.01پوائنٹس پر بندہوا ۔

(جاری ہے)

چین کے نصدک طرز کے بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر لین دین کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.59فیصد کے اضافے سے 2224.09پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :