ریاستی تحویل میں آفتاب احمد پر تشدد اور ہلاکت ناقابل قبول ہے، شفاف تحقیقات کی جائیں،بلاول بھٹو

جمعرات 5 مئی 2016 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی تحویل میں آفتاب احمد پر تشدد اور اس کی ہلاکت ناقابل قبول ہے، معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے کو آرڈینیٹر آفتاب احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی تحویل میں آفتاب احمد پر تشدد اور اس کی ہلاکت ناقابل قبول ہے، معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :