کوئٹہ پشین روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق ‘4زخمی

جمعرات 5 مئی 2016 14:36

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء ) کوئٹہ پشین روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق 4زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کوئٹہ پشین روڈ پر ٹریفک کے حادثے میں تین افراد جاں بحْق ہوگئے جبکہ چار زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی ایمبولنس موقع پر پہنچ گئے جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو فوری طورپرہسپتال پہنچا دیا گیا ہے تاہم فوری طورپر جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :