4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ 3 ستمبر کو اٹلی میں منعقد ہوگا

جمعرات 5 مئی 2016 14:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے ترجمان کے مطابق 4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ 3 ستمبر کو اٹلی میں منعقد ہوگا جو چھ ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔