ملک بھر میں 12مئی نرسوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا

جمعرات 5 مئی 2016 14:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) ملک بھر میں نرسوں کا عالمی دن12مئی کو منایا جائے گا،اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے علاوہ اس شعبہ میں کام کرنے والی این جی اوز اور دیگر تنظیمیں سیمیناز،واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کریں گی جس کا مقصد ہسپتالوں میں ترسز کے کردار اور انکی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :