پاکستان سمیت دنیابھر میں10مئی کو” ماوٴں “کا عالمی دن منایا جائے گا
جمعرات 5 مئی 2016 14:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں10مئی کو” ماوٴں “کا عالمی دن منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں ماوٴں سے محبت اور ان کے احترام کو فروغ دینا ہے۔دن کو منانے کاآغاز امریکا سے ہوا۔ امریکی ریاست ورجینا کی ایک خاتون اینا ہارویس نے انیس سو پانچ میں اپنی والدہ کی برسی کے موقع پر عہد کیا کہ وہ ان کا کام آگے بڑھائیں گی۔
اینا کی والدہ نے امریکی خانہ جنگی کے دوران زخمی ہونے والے شہریوں اور فوجیوں کی بلا امتیاز بطور نرس خاصی خدمت کی تھی۔ چنانچہ اینا نے تحریک چلائی کہ ہر سال اس ہستی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دن مقرر کیا جائے جو دنیا کی سب سے بیغرض ہستی ہوتی ہے یعنی ماں۔ اس تحریک کے نتیجے میں ریاست ورجینیا میں انیس سو آٹھ سے مدرز ڈے کی چھٹی ہونے لگی اور پورے امریکا میں ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو مدرز ڈے انیس سو چودہ سے منانا طے پایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.