نو منتخب بلدیاتی امیدوار”خوشخبری “ سے محروم ، مراعات کی حتمی منظوری وزیر اعلی پنجاب کے ”دستخط“ کی منتظر

جمعرات 5 مئی 2016 14:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) بلدیاتی الیکشن کے نو منتخب چیئرمین ، وائس چیئرمین سمیت دیگر منتخب بلدیاتی امیدواروں کے لئے تنخواہوں سمیت دیگر مراعات کی حتمی منظوری وزیر اعلی پنجاب کے ”دستخط“ کی منتظر ہے۔

(جاری ہے)

بلدیاتی امیدواروں کی تنخواہوں ،دیگرسہولیات و مراعات کی سمری منظوری کے لئے وزیر اعلی پنجاب کوبھجوائی گئی تھی تاہم ابھی تک اس پر دستخط نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے یو سی نمائندے کئی ہفتوں سے کوئی خوشخبری نہیں سن سکے

متعلقہ عنوان :