پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں نئی اکھاڑ بچھاڑ ، سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی گئی

جمعرات 5 مئی 2016 14:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں نئی اکھاڑ بچھاڑ کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ کو بھجوائی گئی ایک سمری کے مطابق پولیس ، محکمہ صحت ، خوراک و زراعت اور محکمہ تعلیم کے تبادے سر فہرست ہیں دوسری طرف مختلف عہدوں پر فائز افسران نے تبادلوں کے خوف سے ’رخصت‘ لینے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ سمری کے مطابق 5 سال سے زائد عرصہ سے ایک ہی ضلع میں تعینات ”وڈے “سرکاری افسروں کے تبادلے رواں ہفتے متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :