ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 27 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

جمعرات 5 مئی 2016 14:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 27 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے ان پاکستانیوں کو پرواز ای کے 612 کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد لایا گیا جہاں امیگریشن حکام نے انہیں پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :