وسائل قوم کی امانت ، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کر رہے ہیں، نواز شریف
جمعرات 5 مئی 2016 14:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پا کستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت فلاح عامہ کے لئے دن رات کام کر رہی ہے،وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کر رہے ہیں، انشاء اللہ ملک میں امن و امان کی بحالی، توانائی کے بحران کے خاتمے ،پاک چین اقتصادی راہداری اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کواسی رفتار سے جاری رکھا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کے ممبر زقومی اسمبلی سے الگ الگ ملاقات کے دوران کیا،ملاقات کرنے والوں میں ناصر اقبال بوسال (NA-109) ، ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان (NA-70)، اور ایم این اے نجف عباس سیال (NA-91) شامل تھے ، تینوں رہنماؤں نے وزیراعظم کے ساتھ اپنے حلقوں میں عوامی مسائل، جاری کاموں اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی حمایت کی اور ان کی قیادت اور پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.