پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دور ان شیخ روحیل اصغر نے شیخ رشید کو لاجواب کردیا

جمعرات 5 مئی 2016 13:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دور ان شیخ روحیل اصغر نے شیخ رشید کو لاجواب کردیا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں دریائے نیلم پر بنائے جانے والے پل کا نقشہ این ایچ اے حکام کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ یہ تو مجھے میٹرو پل کا نقشہ لگتا ہے۔ شیخ روحیل اصغر نے پنجابی میں کہا کہ” تو کتھے جا کہ وجڑاں اے میٹرو وچ“میں صحافیوں کو شیخ رشید اور عمران خان کی پرانی ویڈیو دکھا رہا تھا جس میں عمران خان نے کہا کہ خدا مجھے شیخ رشید جیسا کامیاب سیاستدان نہ بنائے ‘شیخ روحیل کے اس بیان پر شیخ رشید لاجواب ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :