بی این پی سرکی کلاں یونٹ کا جلسہ( کل ہوگا

جمعرات 5 مئی 2016 13:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری غلام نبی مری کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بروز جمعہ شام5 بجے سرکی کلاں نزد بڑیچ مارکیٹ میں کوئٹہ سٹی کا کارنر جلسہ ہوگا جس میں پارٹی کے تمام یونٹ سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹری اور کونسلران اپنے علاقائی جلوسوں کی صورت میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔