نیشنل پارٹی بلوچستان وحد کے ورکنگ کمیٹی کے ممبر سابقہ یو سی ناظم اسکوہ، کامریڈ رشید بلوچ سے ان کے گزشتہ دوران کے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 5 مئی 2016 13:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن جمالدینی قبیلے کے چیف سردار آصف میرجمالدینی این پی نوشکی کے ضلعی صدر میر گلام فاروق بلوچ جنرل سیکرٹری میر ظاہر خان بلوچ کامریڈ جمیل احمد بلوچ ، مجیب بلوچ، ارشد بلوچ، سلیم دوست جمالدینی،ہارون سپر جمالدینی، رشید جمالدینی، رمضان حسنی، منظور بلوچ، جہانزیب مینگل ، ایوب بادینی ،صنم بایدنی ، اکبر بادینی ودیگر رہنماوں نے نیشنل پارٹی بلوچستان وحد کے ورکنگ کمیٹی کے ممبر سابقہ یو سی ناظم اسکوہ، کامریڈ رشید بلوچ سے ان کے گزشتہ دوران کے ہمشیرہ کے انتقال پر انہوں نے دلی تعزیت کی اور دعا کی دونوں جہانوں کے مالک مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندہ گا ن کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔