دمشق : شام میں دو بم دھماکے ، 10 افراد ہلاک ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 مئی 2016 13:30

دمشق(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء) : شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکے ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

حمص میں ہونے والے دھماکوں کی نوعیت سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا البتہ دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :