پشاور‘ریسکیو 1122کے زیر اہتمام ورلڈ فا ئر فا ئٹر ڈے کے حو الے سے تقریب کا انعقاد
جمعرات 5 مئی 2016 13:29
پشاور۔05 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء ) ایمر جنسی ریسکیو سروسز ریسکیو 1122کے صوبا ئی ہیڈ کو ارٹر میں ورلڈ فا ئر فا ئٹر ڈے کے حو الے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ریسکیو ترجما ن بلال احمد فیضی نے بتا یا کہ ریسکیو 1122کی جا نب سے اس دن کو منا نے کا مقصد عوام میں فا ئرفا ئیٹرز سے متعلق آگا ہی اور شعور بید ار کر نا ہے ۔
ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن نے ریسکیو 1122کے فا ئر فا ئیٹرز کوخر اج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کسی بھی آگ لگنے کے واقعہ کے موقع پر لو گ خوف زدہ ہو کر دور بھا گتے ہیں جبکہ یہ جو ان اپنی جا نوں کی پر واہ کیے بغیر آگ کے شعلو ں میں کود کر ان میں پھنسے افراد کو نکا لتے ہیں،ریسکیوکے اہلکار اب تک ہزاروں قیمتی جا نو ں کو بچا چکے ہیں جبکہ اربو ں روپے ما لیت کے املاک کو بھی محفو ظ بنا یا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.