مسلم لیگ (ن) نے ہنزہ6 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے سلیم خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا

جمعرات 5 مئی 2016 13:24

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ن) نے ہنزہ6 گلگت بلتستان کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے سلیم خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مسلم لیگ (ن) نے ہنزہ6 کے ضمنی انتخاب کیلئے سلیم خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔ہنزہ 6 کی نشست میر غضنفر کے گورنر بننے سے خالی ہوئی تھی، اس حلقے میں ضمنی انتخاب 28مئی کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :