منگنی ملتوی ہونے ہر نوجوان نے خود کشی کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 مئی 2016 13:07

منگنی ملتوی ہونے ہر نوجوان نے خود کشی کر لی

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء): بھارتی ریاست حیدر آباد میں منگنی ملتوی ہونے پر ایک 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بہادر پورہ میں ساڑھی ڈیزائنر کے طور پر کام کرنے والے 22 سالہ نوجوان شہباز نے منگنی ملتوی پونے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کو موت کے حوالے کر دیا، منگنی ملتوی ہونے پر شہباز نے حسین ساگر میں چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگایا۔ شہباز کی لاش کو حسین ساگر سے نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔