متحدہ عرب امارات میں اس سال روزے کا دورانیہ پندرہ گھنٹے دس منٹ تک ہوگا: ماہرین

جمعرات 5 مئی 2016 12:36

متحدہ عرب امارات میں اس سال روزے کا دورانیہ پندرہ گھنٹے دس منٹ تک ہوگا: ..

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔5مئی 2016ء) : ماہرین نے بتایا ہے کے اس دفعہ متحدہ عرب امارات میں روزے کا دورانیہ 15گھنٹے اور دس منٹ تک کا ہو گا۔

(جاری ہے)

آسڑولوجی کے ماہر ابراہیم الجروان نے بتایا کہ رمضان المبارک میں متحدہ عرب امارات کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت تقریباََ 42سے 43سینٹی گریڈ رہے گا۔ رمضان المبارک کا چاند متحدہ عرب امارات میں 5جون کو شام 6.59منٹ پر متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :