ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم27 پاکستانیوں کو‌ڈی پورٹ کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 مئی 2016 12:29

ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم27 پاکستانیوں کو‌ڈی پورٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء) : ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 27 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ائیر پورٹ حکام کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کو پرواز ای کے 612 کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد لایا گیا۔

(جاری ہے)

امیگریشن حکام نے اسلام آباد ائیر ہورٹ پہنچتے ہی تمام ڈی پورٹیز کو پاسپورٹ سیل منتقل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :