چین اس سال اپنے ایوی ایشن انفراسٹرکچر میں 11.9 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
جمعرات 5 مئی 2016 11:49
بیجنگ۔ 5 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء) چین اس سال اپنے ایوی ایشن انفراسٹرکچر میں 11.9بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنا(سی اے اے سی)نے جمعرات کو کہا ہے کہ رواں سال ایوی ایشن انفراسٹکچر پر 77 بلین یوآن( 11.9بلین ڈالر)خرچ کیئے جائیں گے،اس سرمائے سے ایوی ایشن انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کے 52منصوبوں اور گیارہ بڑے انفراسٹرکچر تعمیراتی منصوبے مکمل کئے جائیں گے۔
سی اے اے سی کے سربراہ فنگ شنجلنگ نے کہا کہ جنرل ایوی ایشن سیکٹر بالخصوص ائر کرافٹ ریسرچ اور مینو فیکچرینگ پر بھر پور توجہ دی جا رہی ہے جس کے تحت دوردراز کے علاقوں تک رسائی کے لئے لائٹ جی اے ائر کرافٹس اور ہیلی کاپٹرز کے استعمال کو رواج دیا جائے گا،اس وقت ملک کے 80 ائرپورٹس پر 1600ہلکے طیارے ہیں جن کی تعداد ان کی طلب کو دیکھتے ہوئے بڑھا کر 10,000کی جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.