نواز شریف اور شہباز شریف نے جہاں جہاں‌دولت جمع کی ہوئی ہے واپس پاکستان کو دیں۔ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 مئی 2016 11:40

نواز شریف اور شہباز شریف نے جہاں جہاں‌دولت جمع کی ہوئی ہے واپس پاکستان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ اپنے ہزاروں اور سو کینال کے گھر اور جہاں جہاں انہوں نے اپنی فیکٹریاں اور پیسے جمع کیے ہوئے ہیں تمام جائیداد پاکستان کو واپس کریں ۔

(جاری ہے)

تہمینہ درانی نے 2014ء میں دئے گئے اس انٹرویو میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور میاں محمد شہباز شریف سے صاف صاف مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ پانامہ لیکس کے بعد ہی سے پاکستان کی سیاست میں ایک ہلچل پیدا ہو گئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم نوازشریف کو ان کے خاندان کا نام پانامہ لیکس میں آنے پر بے جا تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تہمینہ درانی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: