کراچی : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے سستا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 مئی 2016 11:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی ہوگئی ہے۔ جس کے بعد انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104.72 سے کم ہو کر 104.63 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :