لیگی غنڈوں کاتحریک انصاف کی خواتین پرحملہ شرمناک ہے ،اعتزاز احسن

بدھ 4 مئی 2016 22:31

لیگی غنڈوں کاتحریک انصاف کی خواتین پرحملہ شرمناک ہے ،اعتزاز احسن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ لیگی غنڈوں کاتحریک انصاف کی خواتین پرحملہ شرمناک ہے ،ٹویٹرپراپنے پیغام میں اعتزازاحسن نے کہاکہ لیگی غنڈوں کاتحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین پرحملہ شرمناک ہے ،ہم ان غنڈوں سے 40سال سے نبردآزماہیں یہ آج بھی ویسے ہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :