پیپلز پارٹی حکومت کو دھمکیاں لگانے والوں کو آج عوام گھسیٹنے اور اُن کا پیٹ پھاڑ کر قومی دولت باہر نکالنے کے درپے ہیں ،منظور احمد وٹو
چھوٹو ڈکیت گینگ نے سات سال تک ڈکیتی کی وارداتیں کر کے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کا کچا چٹھا کھول دیاہے اور آخر کار فوج کو آ کر اس گینگ پر قابو ڈالنا پڑا ،عشائیہ سے خطاب
بدھ 4 مئی 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو دھمکیاں لگانے والوں کو آج عوام گھسیٹنے اور اُن کا پیٹ پھاڑ کر قومی دولت باہر نکالنے کے درپے ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت ایسے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جس میں لوہے کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے چھوٹو ڈکیت گینگ نے سات سال تک ڈکیتی کی وارداتیں کر کے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کا کچا چٹھا کھول دیاہے اور آخر کار فوج کو آ کر اس گینگ پر قابو ڈالنا پڑا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق ڈسٹرکٹ صدر لاہور اشرف بھٹی کی طرف سے اُن کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کے دوران کیا اس موقع پر تنویر اشرف کائرہ، ثمینہ خالد گھرکی، عابد حسین صدیقی، اعجاز چھما، منظور احمد مانیکا، سہیل ملک، افنان بٹ، ڈاکٹر خیام کے علاوہ سابقہ ایگزیکٹو ممبران، ڈویژنل صدور، ضلعی صدور، جنرل سیکرٹری، پنجاب کونسل کے عہدیداران اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اس موقع پر میاں منظور احمد وٹو کے دورِ صدارت میں ان کی پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے خدمات کو سراہا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.