عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنےکی تیاریاں مکمل، الطاف حسین کا نام شامل

muhammad ali محمد علی بدھ 4 مئی 2016 22:10

عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنےکی تیاریاں مکمل، الطاف ..

لندن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء) عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنےکی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مقتول قائد عمران فاروق کے کیس کا ٹرائل بالاخر شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

کیس کا ٹرائل رواں ماہ کی 12 تاریخ سے شروع کیا جا رہا ہے۔ کیس کی تحقیقات میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور محمد انور بھی شامل ہیں۔