ملزمان کو کمیشن کے ضوابط کار طے کرنے کا اختیار کیسے دیا جاسکتاہے ٗ نعیم الحق

مرضی کے فیصلوں کیلئے عدالتوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی روایت مسلم لیگ (ن)کا کارنامہ ہے ٗ بیان

بدھ 4 مئی 2016 21:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجما ن نعیم الحق نے کہاہے کہ ملزمان کو کمیشن کے ضوابط کار طے کرنے کا اختیار کیسے دیا جاسکتاہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن نے انتہائی سنجیدگی سے کمیشن کے ضوابط کار پر گھنٹوں مشاورت کی ،حیرانی کی بات ہے کہ آئی سی آئی جے کو نوازشریف کے میڈیا ٹرائل کی کیا ضرورت تھی ؟مرضی کے فیصلوں کیلئے عدالتوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی روایت مسلم لیگ (ن)کا کارنامہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :