حکومت رمضان میں ایک کروڑ 40کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ٗایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز
بدھ 4 مئی 2016 21:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز گلزار حسین شاہ نے کہاہے کہ حکومت رمضان میں 1ارب 40کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ رمضان میں سٹورز پر 18اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی اور پیکج منظور ہونے پر جون کے پہلے ہفتے سے قیمتوں میں کمی کر دی جائے گی ۔جن اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی ان میں دالیں ،بیسن ،کھجور ،مصالحہ جات ،مشروبات سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت رمضان میں ایک ارب چالیس کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.