قومی مفادات کو ہر شے پر مقدم رکھا جائے،امن و امان کی بہتری اور دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ،گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ
بدھ 4 مئی 2016 21:31
لاہور۔4 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات اپنی جگہ لیکن قومی مفادات کو ہر شے پر مقدم رکھا جائے ، حکومتی پالیسیوں کی بدولت ملک اس وقت اقتصادی ترقی کی ٹیک آف پوزیشن پر ہے اور ایک مضبوط معاشی قوت کے طو رپر ابھر رہا ہے ،ترقی کا یہ سفر اسی طرح جار ی رہا تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان کا شمار بھی دنیا کے ترقیافتہ ملکو ں میں ہوگا۔
انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پرکہی۔ ظہرانے میں وفاقی وزیرسیفران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعبدالقادر بلوچ،وفاقی وزیر سیکریٹری انڈسٹریزخضر حیات گوندل،صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عبدالروف عالم، چیف ایگزیکٹو ٹریڈڈیویلپمنٹ اتھارٹی ایس ایم منیر، چیئرمین یونائیٹڈبزنس گروپ افتخار علی ملک،سینئر نائب چیئرمین فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ خالد تواب، چیئرمین سیکورٹی ایکسچینج کمشن آف پاکستان ،چیئرمین کو آرڈینیشن فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک سہیل حسین ،ملک کے مختلف چیمبرز کے عہدیداروں اور صنعت و تجارت کے شعبے کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.