حکومت صحا فیو ں کو در پیش مسا ئل سے بخو بی آگا ،حل کیلئے ہر لمحہ مصرو ف عمل ہے ، مو لا بخش چا نڈیو

بدھ 4 مئی 2016 19:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) حکومت صحا فیو ں کو در پیش مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہے اور ان کے حل کے لئے ہر لمحہ مصرو ف عمل ہے ۔یہ با ت مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے عالمی یو م آزا دی صحا فت کے حوالے سے کرا چی پریس کلب میں اپنی صحا فتی ذمہ دا ریا ں ادا کر تے ہو ئے شہید ہو جا نیوالے صحا فیو ں کی یاد میں شمعیں رو شن کر نے کی تقریب میں با ت کر تے ہو ئے کہی ۔

انہو ں نے کہا کہ دنیا بھر میں صحا فی اپنے فرائض مشکل حا لا ت میں ادا کر تے ہیں لیکن پا کستا ن میں اس حوالے سے زیا دہ مشکلا ت در پیش ہیں اور انتہا ئی نا مسا عد حا لا ت میں کا م کر تے ہو ئے اپنی جا نو ں کا نذرانہ پیش کر نے والے صحا فی شہید کا در جہ رکھتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ آزا دی صحا فت کے حصو ل کے لئے پرنٹ و الیکٹرو نک میڈیا کی قر با نیا ں قا بل تحسین ہیں ۔

(جاری ہے)

آزا دی صحا فت کے لئے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ آوا ز اُٹھا ئی ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے عملی اقدا ما ت بھی کئے ہیں ۔مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ عوامی مسا ئل کے حل کے لئے حکومت اور میڈیا کے در میا ن را بطو ں کا مستحکم ہو نا ضروری ہے تا کہ عوام کے مسا ئل کا حل یقینی بنا یا جا سکے ۔انہو ں نے کہا کہ حکومت صحا فیو ں کی قر با نیو ں کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے اور اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کے دورا ن شہید ہو جا نے والے صحا فیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تی ہے ۔اس موقع پر جنر ل سیکریٹری کرا چی پریس کلب اے ایچ خانزا دہ اور الیکٹرو نک و پر نٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحا فیو ں کی بڑ ی تعدا د مو جو د تھی۔