وزارت داخلہ کی جانب سے کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 4 مئی 2016 19:38

وزارت داخلہ کی جانب سے کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء) وزارت داخلہ کی جانب سے کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کیخلاف این ایل سی کیس کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں کامران کیانی کیخلاف ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے۔ جبکہ اب نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ کی جانب سے کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا معاملہ پراسیس میں ہے۔

متعلقہ عنوان :