عمان:مسافروں کے لیئے نئی سروس ایم وصالات متعارف کرا دی گئی

بدھ 4 مئی 2016 18:31

عمان:مسافروں کے لیئے نئی سروس ایم وصالات متعارف کرا دی گئی

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔4مئی 2016ء) : عمان میں ٹیلی کام ادارے کے تعاون سے مسافروں کی آسانی کے لیئے ایم وصالات” Mwasalat“ سروس متعارف کروا دی گئی۔

(جاری ہے)

ایم وصالات سروس کے بارے میں کمپنی کے نمائندے نے بتایا کہ اس سروس کے اجراء سے اب مسافر تمام بس اسٹیشنوں پر گاڑیوں کے اوقاتِ کار ، اور ان کی لوکیشن بھی دیکھ سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :